
درخواست جمع کروانے سے پہلے نیچے دیے گئے لنک پر موجود پراسپیکٹس میں مطلوبہ پروگرام کی تفصیلات کا بغور مطالعہ کریں
نیا اکاؤنٹ بنانے/کھولنے کے لیے ضروری ہدایات
○ نیٹ ورک تبدیل شدہ نمبر ہرگز استعمال نہ کریں۔
○ اگر آپ کا اکاؤنٹ (Activation Code/Link) موصول نہ ہونے کی وجہ سے ایکٹیو نہیں ہوا تو بارہ (12)گھنٹے کے اندر خود بخود ایکٹیو(Active)ہو جائے گا۔
○ اپنا پورٹل روزانہ کی بنیاد پر چیک کرتے رہیں، اگر کسی بھی وجہ سے آپ کی درخواست پر کوئی اعتراض ہے تو اسے بر وقت دُور کریں تاکہ مذکورہ سمسٹر میں داخلہ ہو سکے۔
○ داخلہ کنفرمیشن کی اطلاع بذریعہ SMS اور ای میل دی جاتی ہے۔ لہذا اپنے موبائل اور ای میل گاہے بگاہے چیک کرتے رہیں۔
Login
Enter your information below to login